Wednesday, December 19, 2012

FUNNY SARDAR JOKES

 

 

سردارگرفتار ہو گیا 


سردار گاری چلاتے ہوۓ سڑک  حادثے میں گرفتار ہو گیا 
جج : حادثہ کیسے پیش آیا 
سردار :سر مجے پتا نہیں میں سو رہا تھا 



سردار پارک میں

    
سردار پارک میں بیٹھا ہوا تھا 
دوست :سردار کیا کر رہے ہو ؟
سردار :بدلہ لے رہا ہوں 
دوست :کس سے ؟
سردار :وقت نے مجے برباد کیا ہے اب میں وقت برباد کر رہا ہوں




سردار کلاس میں ہنستے ہوۓ


سردار کلاس میں ہنس رہا تھا ایک لڑکی اسکے نزدیک  آئی اور کہا کھڑے ہو جاو !تم کون ہو ؟
سردار :لڑکی سے  تم کون ہو ؟
لڑکی : میں مانیٹر ہوں 
سردار : تو میں پھر 
CPU 
ہوں




جملہ حقوق بحق پیپر پاکستانی محفوظ ہیں  

1 comment:

  1. Thanks for this. I really like what you've posted here and wish you the best of luck with this blog and thanks for sharing. Taxi Davis CA

    ReplyDelete