سردارگرفتار ہو گیا
سردار گاری چلاتے ہوۓ سڑک حادثے میں گرفتار ہو گیا
جج : حادثہ کیسے پیش آیا
سردار :سر مجے پتا نہیں میں سو رہا تھا
سردار پارک میں
سردار پارک میں بیٹھا ہوا تھا
دوست :سردار کیا کر رہے ہو ؟
سردار :بدلہ لے رہا ہوں
دوست :کس سے ؟
سردار :وقت نے مجے برباد کیا ہے اب میں وقت برباد کر رہا ہوں
سردار کلاس میں ہنستے ہوۓ
سردار کلاس میں ہنس رہا تھا ایک لڑکی اسکے نزدیک آئی اور کہا کھڑے ہو جاو !تم کون ہو ؟
سردار :لڑکی سے تم کون ہو ؟
لڑکی : میں مانیٹر ہوں
سردار : تو میں پھر
CPU
ہوں
جملہ حقوق بحق پیپر پاکستانی محفوظ ہیں
جملہ حقوق بحق پیپر پاکستانی محفوظ ہیں